Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، گھر کی دیوار اور بالکونی گرنے سے 4 مزدور ملبے تلے دب کر زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں بس اڈے کے قریب گھر کی دیوار اور بالکونی گرنے سے 4 مزدور ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔

علی پور میں بس اڈے کے قریب ایک گھر کے باہر کھدائی کا کام ہو رہا تھا کہگھر کی بیرونی دیوار اور بالکونی اچانک گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 مزدور شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 علی پور کی ٹیم نے جائے حادثہ پر فوری طور پر پہنچ کر زخمی مزدوروں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کر دیا۔

Abdullah

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago