Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، گھر میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے بروقت قابو پالیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2020ء) مظفرگڑھ کے جھنگ روڈ پر پرانی چونگی کے قریب ظفر کالونی میں گھر میں آتشزدگی کا واقعہ، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ کمرے میں موجود فریج کی الیکڑک وائرنگ میں شارٹ ہونے کی وجہ سے لگی۔

آگ نے فریج کے ساتھ ساتھ کمرے میں موجود فرنیچر اور دیگر سامان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 نے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر مکمل طور پر قابو پا کر پورے گھر اور علاقے کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔ آگ لگنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago