Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خورشید آباد کی میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خورشید آباد نسرین گل نے کہا ہے کہ امسال میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ان کے سکول نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، ان کے سکول کی طالبات نے سائنس مضامین میں ضلع بھر میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ آرٹس مضامین میں ضلع بھر میں پہلی تینوں پوزیشن بھی ان کے سکول کے نام رہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سکول ہذا نے 5سال بعد بورڈ کے اوسط نتائج سے زیادہ نتائج حاصل کئے ہیں۔تفصیل کے مطابق عائشہ اقبال نے سائنس مضامین میں 1084نمبر لے کر ضلع میں دوسری اور لایبہ ستار نے 1083نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے، جبکہ آرٹس مضامین میں نادیہ شبیر نے 967نمبر سے اول، ارم انور نی934نمبر سے دوسری جبکہ کرن شبیر نے 924نمبر سے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago