مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2019ء) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بستی درگھ خان گڑھ میں بھی سلام ٹیچر ڈے نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا،بچوں نے اساتذہ کو تحائف دیے اور سکول کو جھنڈیوں اور رنگ برنگے غباروں سے سجایا گیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر ہیڈماسٹر رانا فرزند علی نے کہا کہ اساتذہ کی عزت کرنے والی قومیں کبھی ناکام نہیں رہتی، دنیا بھر میں استاد کو عزت اور احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے،کسی قوم و ملک کی خوش حالی اور معاشرے کی ترقی میں استاد اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ استاد کو وہ عزت و احترام دیا جائے جس کا وہ حقدار ہے۔اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا مانگی گئی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…