مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع نے کھاد کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر کھاد کے نمونے لے کر تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع کوٹ ادو شبیر احمد گشکوری نے گزشتہ روز پتل روڈ پر قائم انفارم فرٹیلائزر کیمیکل فیکٹری پر اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر کھاد کے سیمپل لے کر تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…