Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، کپاس کی فصل مکمل تیار، بیماریوں کے حملے کا زیادہ خطرہ ہے، طاہر حسین بھٹی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اگست2020ء) اس وقت کپاس کی فصل مکمل طور پر تیار ہو چکی ہے اور تیار فصل پر بیماریوں کے حملے کا زیادہ خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت(توسیع)مظفرگڑھ طاہر حسین بھٹی نے بیٹ قائم شاہ یونین کونسل دانڑیں شاہجمال مرکز میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں کپاس کی تیار فصل پر بیماریوں کا زیادہ حملہ ہوتا ہے کسانوں کو فوری طور پر پیسٹ سکاوٹنگ کرنی چاہیئے اور اپنے علاقے کے زراعت افسر کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنا چاہیئے اور بیماری کے حملے کی صورت میں زراعت افسر کے مشورہ سے فصل پر اسپرے کرنا چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ ان ہدایات پر عمل کرکے کسان اپنی فصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں اور خاطرخواہ منافع بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago