مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اکتوبر2022ء) مظفر گڑھ کے شہر کوٹ ادو میں 3 لڑکوں کے قتل اور چوری و ڈکیتی کی واداتوں کے پیش نظر ڈی ایس پی ریاض حسین بخاری کی قیادت میں پولیس نے وسرے روز بھی فلیگ مارچ کیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او کے حکم پر کوٹ ادو شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس پکٹس نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے جہاں شام سے رات گئے تک سخت چیکنگ کی جاتی ہے۔ڈی ایس پی کوٹ ادو ریاض حسین بخاری نے پکٹس پر تعینات پولیس اہلکاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کا مشن مجرمان کی ہر قیمت پر سرکوبی کرنا ہے،شہر سے جرائم کے خاتمہ کےلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…