مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ۔ 11 جون2020ء) اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو ڈاکٹر فیاض علی جتالہ نے کورونا وائرس سے بچائو کے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لیے موبائل مارکیٹ، سپیئر پارٹس مارکیٹ، آئرن سٹورز ،بینکس، شوز مارکیٹ اور اندرون بازار کا وزٹ کیا اور دکانداروں کو ماسک،سینیٹائزر اور سوشل ڈسٹسننگ پر مکمل طور سے عمل کرنے کی ہدائت کی۔اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو متنبہ کیا کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے اور دکانیں سیل کر دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اپنی اور دوسروں کی کورونا وائرس سے حفاظت کیلئے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد نہایت ضروری ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…