مظفرگڑھ۔ 17 ستمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے تھانہ خانگڑھ اور تھانہ سول لائن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حوالات کو چیک کیا، حوالات میں میں موجود قیدیوں سے بھی ملاقات کی اور ان کی گرفتاری کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تھانوں میں کسی صورت غیر قانونی حراست اور کسی بھی قسم کے تشدد کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا، اس سلسلے میں ضلع سطح پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو مختلف تھانوں میں جا کر اپنی رپورٹس دینگی، کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں شامل ملازمان کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائیگی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…