مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) بجلی کی کھمبے میں کرنٹ آ جانے سے گائے ہلاک ہو گئی۔ نواحی علاقہ کانونی کے کاشتکار ناصر کی قیمتی اور گائے کو بجلی کے کھمبے کے پاس سے گزرتے ہوئے کرنٹ لگا جس سے گائے ہلاک ہوگئی۔
متاثرہ کاشتکار ناصر نے واپڈا سب ڈویژن خان گڑھ کی مجرمانہ غفلت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وہ واپڈا کے خلاف عدالتی کارروائی کریں گے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…