مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں واقع حسین کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، ریسکیو زرائع کے مطابق آگ فیکٹری کے گودام میں شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث لگی۔
ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکل نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر فوری طور پر کارروائی شروع کرکے آگ پر قابو پا کر کسی بھی بڑے نقصان سے بچا لیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…