News

مظفرگڑھ، ڈی پی او نے دوران سروس فوت ہونے والے ملازمین کی بیواؤں میں چیک تقسیم کئے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے دفتر پولیس میں دوران سروس فوت ہونے والے ملازمین کی بیواؤں میں چیک تقسیم کئے ۔اس موقع پر ڈی پی او مظفرگڑہ نے گزارہ الاؤنس کی مد میں گیارہ لاکھ روپے سے زائد کی خطیر رقم کے چیک 33 بیواؤں میں تقسیم کیے گئے ۔

گزارہ الاؤنس سے پولیس ملازمین کی 33 فیملیز کی فلاح و بہبود ہوگی اس موقع پر ڈی پی او نے فوت شدہ ملازمین کی بیواؤں کے مسائل سن کر ان کے حل کے احکامات جاری کیے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کا کہنا تھا کہ پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے اورمظفر گڑہ پولیس اپنے ملازمین کے ہر دکھ سکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہے۔ اور پولیس ملازمین کی ویلفیئر اور مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر نہ رکھی جائے۔\378

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago