مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جولائی2020ء) ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ نے ڈینگی وائرس سے بچاؤ اور ڈینگی مچھر مکاؤ مہم جاری رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی قیادت میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو اہلکاروں سمیت بڑی تعداد میں ریسکیو رضاکار خواتین اور مردوں نے شرکت کی۔
سیمنار میں شریک شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے ساتھ ساتھ ہمیں ڈینگی وائرس سے بچنا ہے جس کے لئے ہمیں احتیاطی تدابیر کو اپنانا ہو گا، احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوئے ہمیں اپنے گھروں ، گلی محلوں اور دفاتر کو اپنے دینی و معاشرتی فرائض سمجھتے ہوئے صفائی کو یقینی بنانا ہے تاکہ ڈینگی جیسے موذی مرض سے بچاؤ یقینی بنایا جا سکے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…