Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، ڈکیت گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2020ء) ڈکیت گینگ کے سرغنہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت،ڈی پی او کیطرف سے حوصلہ افزائی۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ندیم عباس نے اس موقع پر کہا کہ معاشرے میں موجود انسانیت کے دشمنوں کی اطلاع جب پولیس مظفرگڑھ کو ملی تو پولیس کے بہادر جوانوں نے سینہ سپر ہو کر مقابلہ کیا اور جرائم کی دنیا کا بڑا نام جہنم واصل ہوا تو پولیس نے اپنے فرض اور کیئے گئے وعدے کی بہترین طریقے سے تکمیل کرتے ہوئے سرخروئی حاصل کی، اس کام پر پوری قوم نے پولیس کو دعائیں دی۔

اس موقع پر ڈی پی او ندیم عباس نے بھی اس آپریشن میں شامل ہونے والے تمام پولیس اہلکاروں سے فرداً فرداً ملاقاتیں کیں اور ان کو خراج تحسین پیش کیا اور نقد انعامات بھی تقسیم کیئے۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago