مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا کے مظفرگڑھ کے ہسپتالوں کے اچانک معانوں کو سلسلہ جاری ہے،انہوں نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی کا اچانک معائنہ کیا،مریضوں کی دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا،ہسپتال میں موجود مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کئے،انہوں نے ہسپتال میں ادویات کے سٹور کا بھی معائنہ کیا اور ادویات کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں،ہسپتال میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اسے مزید بہتر بنانے کی ہدائت کی، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے اور حکومت ہسپتالوں کی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کر رہی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…