مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) پولیس چیک پوسٹ پل غازی گھاٹ نے کارروائی کر کے 1 کروڑ روپے کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔انچارج چیک پوسٹ پل غازی گھاٹ غلام شبیر معہ حاکم علی نے ایک بس فیصل موورز جو لاہور سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی جسے روک کر بس میں موجود ایک مشکوک شخص کی تلاشی لینے پر بیگ میں چھپائی ہوئی نقد رقم تقریباً 1 کروڑ روپے برآمد کر لی اور وہ یہ رقم لاہور سے ڈیرہ اسماعیل خان سمگل کر رہا تھا دوران چیکنگ مذکورہ شخص جس کا نام و پتہ ملزم رفیع اللہ ولد سوار خان سکنہ ڈیرہ اسماعیل خان ہے کو گرفتار کر کے 1 کروڑ روپے کی رقم برآمد کر کے پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…