مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جون2019ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور جسٹس سردار شمیم احمد خان نے صوبہ بھر کی عدالتوں میں جائیدادوں کی تقسیم سمیت اس حوالے سے دائر دیگر مقدمات کے التواء کا نوٹس لے لیا. فاضل چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائی کورٹ نے سیشن ججز کو مراسلہ بھجوا دیا. جس میں جائیداد کے کیسز جلد نمٹانے کا حکم دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے 28 اضلاع میں کیسز کے التواء کی تعداد بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے سائلین کو پریشانی کا سامنا ہے، جس پر چیف جسٹس نے ان مقدمات کو جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…