News

مظفرگڑھ، چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوسرے مرحلے کوالیفائنگ راونڈ کا آغاز

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2021ء) گاڑیوں کی رجسٹریشن کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد  چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوسرے مرحلے کوالیفائنگ راونڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے پلوشہ حیات خان کی گاڑی کو ٹریک پر روانہ کر کے کوالیفائنگ راونڈ کا  افتتاح کیا۔

کوالیفائنگ مقابلوں کے لیے 3 کلومیٹر کا ٹریک رکھا گیا ہے اور کوالیفائنگ مقابلوں میں 109 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔جن میں 41 پری پیریڈ کیٹگری کی گاڑیاں  60 سٹوک کیٹیگری کی گاڑیاں جبکہ 8 خواتین کیٹیگری کی گاڑیاں شامل ہیں۔اس موقع پر ڈی پی او حسن اقبال۔ اے ڈی سی ریونیو شاہ رخ۔ ایم پی اے پی پی 269 سردار نعیم عباس خان۔ چیئرمین زکوۃ مہر عبد الحسین ترگڑ بھی موجود تھے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago