مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2021ء) گاڑیوں کی رجسٹریشن کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوسرے مرحلے کوالیفائنگ راونڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے پلوشہ حیات خان کی گاڑی کو ٹریک پر روانہ کر کے کوالیفائنگ راونڈ کا افتتاح کیا۔
کوالیفائنگ مقابلوں کے لیے 3 کلومیٹر کا ٹریک رکھا گیا ہے اور کوالیفائنگ مقابلوں میں 109 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔جن میں 41 پری پیریڈ کیٹگری کی گاڑیاں 60 سٹوک کیٹیگری کی گاڑیاں جبکہ 8 خواتین کیٹیگری کی گاڑیاں شامل ہیں۔اس موقع پر ڈی پی او حسن اقبال۔ اے ڈی سی ریونیو شاہ رخ۔ ایم پی اے پی پی 269 سردار نعیم عباس خان۔ چیئرمین زکوۃ مہر عبد الحسین ترگڑ بھی موجود تھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…