Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، چوتھی تین روزہ تھل جیپ ریلی کا آغاز

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2019ء) مظفرگڑھ میں چوتھی تین روزہ تھل جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا۔پہلیدن گاڑیوں کی رجسٹریشن اور کوالیفائینگ رائونڈ جاری، مظفرگڑھ میں ضلعی انتظامیہ اور ٹی ڈی سی پی کے اشتراک سے تین روزہ چوتھی تھل جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

ہیڈ محمد والا کے قریب چھانگا مانگا ٹیلے پر سٹارٹنگ پوائنٹ بنایا گیا اور سٹارٹنگ پوائنٹ ہی اینڈنگ پوائنٹ ہے۔

لیہ چوک اعظم،سرور شہید اور مظفرگڑھ کے علاقوں پر مشتمل 180 کلومیٹر طویل ٹریک بنایا گیا ہے جس پر ملک بھر سے آئے ہوئے ڈرائیورز اپنی فنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے۔ جمعہ کے روز پہلے دن گاڑیوں کی رجسٹریشن اور کوالیفائینگ راونڈ جاری رہا جس کے لیے اڑھائی کلو میٹر کا ٹریک بنایا گیا ہے۔ اس فیسٹیول کو انجوائے کرنے کیلیے ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد آئی ہوئی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago