مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 ستمبر2019ء) چند دن قبل لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کی لاش نہر سے برآمد، چاہ ماش والا کا رہائشی 2 سالہ حسین احمد چند دن قبل لا پتہ ہو گیا تھا، تلاش بسیار کے باوجود بچے کا کچھ پتہ نہ چلا، گزشتہ روز مظفرگڑھ شہر کے درمیان سے گزرنے والی گنیش واہ کینال میں سے بستی دین پور کے مقام پر بچے کی لاش پانی پر تیرتی ہوئی نظر آئی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر بچے کی نعش کو نہر سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا، ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ بچہ نہر میں گر کر حادثہ کا شکار ہوا ہے یا یہ قتل ہے، پولیس مصروف تفتیش ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…