News

مظفرگڑھ، پی ایم اے مظفرگڑھ کا سبکدوش ہونے والے سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اکتوبر2021ء) پی ایم اے مظفرگڑھ نے سبکدوش ہونے والے سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں ضلع بھر سے ڈاکٹرز نے بھاری تعداد میں شرکت کی،پی ایم اے مظفرگڑھ کے ترجمان ڈاکٹر مقبول عالم کے مطابق تقریب کے شرکا نے سابق سی ای او ہیلتھ کی قائدانہ صلاحیتوں اور محکمہ کےلئے شاندار خدمات پر ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کے مستقبل کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پی ایم اے ضلع مظفرگڑھ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر یوسف نسیم لغاری کی قیادت میں پی ایم اے کے ایک وفد نے جس میں ضلع کی تمام تحصیلوں سے پی ایم اے کے نمائندگان شامل تھے نے نئے تعینات ہونے والے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد فیاض گوپانگ سے ان کے آفس میں تعارفی ملاقات کر کے انہیں خوش آمدید کہا اور ان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago