مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اکتوبر2021ء) پی ایم اے مظفرگڑھ نے سبکدوش ہونے والے سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں ضلع بھر سے ڈاکٹرز نے بھاری تعداد میں شرکت کی،پی ایم اے مظفرگڑھ کے ترجمان ڈاکٹر مقبول عالم کے مطابق تقریب کے شرکا نے سابق سی ای او ہیلتھ کی قائدانہ صلاحیتوں اور محکمہ کےلئے شاندار خدمات پر ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کے مستقبل کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
پی ایم اے ضلع مظفرگڑھ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر یوسف نسیم لغاری کی قیادت میں پی ایم اے کے ایک وفد نے جس میں ضلع کی تمام تحصیلوں سے پی ایم اے کے نمائندگان شامل تھے نے نئے تعینات ہونے والے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد فیاض گوپانگ سے ان کے آفس میں تعارفی ملاقات کر کے انہیں خوش آمدید کہا اور ان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…