Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پیف سکول پیراگون کے پرنسپل الطاف بھٹی نے موسم سرماکی چھٹیاں دینے کی بجائے بچوں اور اساتذہ کو سکول حاضری پر مجبور کردیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 دسمبر2018ء) پیف سکول پیراگون کے پرنسپل الطاف بھٹی نیموسم سرماکی چھٹیاں دینے کی بجائے بچوں اور اساتذہ کو سکول حاضری پر مجبور کردیا سکول نہ آنیوالے بچوں کے نام خارج اور اساتذہ کی تنخواہ روک دینے کی دھمکی والدین،اساتذہ کااحتجاج ڈی سی مظفرگڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔حکومت کی جانب سے موسم سرما کی چھٹیاں جو کہ ہرسال دسمبر کے آخر میں سکولوں میں کی جاتی ہیں مگر مظفرگڑھ کے پیف سکول پیراگون کے پرنسپل نے حکومتی نوٹس کوخاطر میں نہ لاتے ہوئے اساتذہ اور بچوں کو سکول حاضری کے لیئے پابند کیاہواہے۔مظفرگڑھ کے منہاج پیراگون سکول ٹبہ کریم آباد،جنید پبلک سکول،جناح پبلک سکول،دارارقم سکول سمیت درجنوں سکول مالکان نے پیف کے زیراہتمام کیو،اے،ٹی ٹیسٹ کے نام چھٹیاں بند کی ہوئی ہیں جبکہ سکول نہ آنیوالے طلباء و اساتذہ کو وارننگ دی گئی ہے کہ غیرحاضر طلباء کے نام خارج جبکہ اساتذہ کی تنخواہیں کاٹ لی جائیں گی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago