مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 دسمبر2021ء) پٹواریوں کے امتحان میں اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی،جعلی امیدوار گرفتار، پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں 6 دسمبر کو پٹواریوں کی بھرتی کے سلسلے میں ہونے والے امتحان کے دوران اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو عامر محمود نے پڑتال کے دوران امیدواران میں نقلی امیدوار کی نشاندہی کر لی،اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق لیہ کا رہائشی زیشان رزاق نامی شخص کوٹ ادو کے رہائشی محمد کامران غفور کی جگہ امتحان دے رہا تھا،دوران ٹائپنگ ٹیسٹ اسسٹنٹ کمشنر نے شناخت کر کے پولیس تھانہ سٹی کوٹ ادو کے حوالےکر دیا،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود کا کہنا تھا کہ میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے گا اور ایسے عناصر کو مستحقین کے حقوق پر ہرگز ڈاکہ نہیں ڈالنے دیا جائے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…