News

مظفرگڑھ، پٹرولنگ پوسٹ غازیگھاٹ کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) مظفرگڑھ کی مضافاتی پٹرولنگ پوسٹ غازیگھاٹ کے انچارج سب انسپکٹر قاضی عبدالروف نے ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 2 مقدمات گاڑیوں میں نصب غیر قانونی گیس سلنڈر ، 3 مقدمات تیز رفتاری اور 1 مقدمہ اوورلوڈنگ کل 6 مقدمات تھانہ چوک کرم داد قریشی میں درج کروائے ، 15 گاڑیوں کو مختلف روڈ ہیلپس فراہم کی گئیں ، 20 گاڑیوں کو سلوموونگ ریفیلیکڑز لگائے گئے ۔

بصیرہ اور چوک کرم داد قریشی کے علاقوں میں 30 عارضی ناجائز تجاوزات ہٹوائی گئیں ۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ مظفرگڑہ کے حکم پربیٹ ایریا میں 100 سے زائد پودے لگائے گئے ۔ سب انسپکٹر قاضی عبدالروف نے مزید کہا کہ PHPکے افسران اور جوانوں نے فلڈ زدہ علاقوں میں ریلیف پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ پٹرولنگ ہائی وے پولیس موثر گشت کے ذریعے قانون شکن جرائم پیشہ عناصر سے سختی سے نمٹے گی ۔\378
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago