مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ کیس رسپانس کے سلسلے میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی اور مہم کو سو فیصد کامیاب کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ میں کیس رسپانس پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران انتظامی مشینری فعال رہے گی، والدین محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کریں اور اپنے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ضیاالحسن، ڈپٹی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حسن رضا، ڈاکٹر یوسف نسیم لغاری اور انچارج پولیو مہم ڈاکٹر امتیاز علیم بھٹہ بھی موجود تھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…