Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پولیو مہم کو سو فیصد کامیاب کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ کیس رسپانس کے سلسلے میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی اور مہم کو سو فیصد کامیاب کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ میں کیس رسپانس پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران انتظامی مشینری فعال رہے گی، والدین محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کریں اور اپنے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ضیاالحسن، ڈپٹی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حسن رضا، ڈاکٹر یوسف نسیم لغاری اور انچارج پولیو مہم ڈاکٹر امتیاز علیم بھٹہ بھی موجود تھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

23 hours ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

6 days ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago