مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) تھانہ سول لائن پولیس کی مظفرگڑھ شہر میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے ملزمان کے خلاف بڑی کارروائی، ایس ایچ او سول لائن فرحان کریم،اے ایس آئی احسان الحق معہ پولیس ٹیم نے شہر میں ڈکیتی کرنے والے کھوکھر گینگ کے 4 ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان تنویر،زاہد،شکیل اور توقیر نے بوائز کالج کے سامنے ڈیپارٹمنٹل سٹور کو اسلحہ کے زور پر لوٹا تھا،ملزمان سے ڈکیتی میں استعمال کرنے والا ناجائز اسلحہ 3 عدد پستول معہ گولیاں،ایک کار بھی برآمد کرلی ،ملزمان سے سپر سٹور سے لوٹا گیا سامان خوردونوش، ہزاروں روپے نقد رقم اور موبائل فونز بھی برآمد کرا لیئے، ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی طرف سے پولیس پارٹی کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…