مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 ستمبر2019ء) ایس ایچ او تھانہ قریشی اسماعیل مستوئی اور سب انسپکٹر نوید آفتاب خان نے کارروائی کرتے ہوئے کچھ دنوں پہلے ترکی ہسپتال کے سامنے فائرنگ کے ملزمان آصف سہرانی، باقر سہرانی،آصف مستوئی، جنہوں نے میاں بیوی سے موٹر سائیکل چھینتے کے دوران ان کو زخمی کر دیا تھا، کو اس وقوعے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل سی ڈی 70 سمیت گرفتار کر لیا۔
اس کے علاوہ ملزم ندیم عباس سے ایک کلو چرس، ملزم قیصر عباس شاہ موضع پنوار سے 3 کلو چرس، ملزم یوسف اقبال قلندرانی سے 30 لیٹر شراب، ملزم آصف سہرانی سے ناجائز پسٹل 30 بور مع گولیاں اور ملزم باقر سہرانی سے بھی ناجائز پسٹل 30 بور مع گولیاں اور ملزم اللہ دتہ موہانہ سے 12 بور ڈبل بیرل کارتوس سمیت برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…