Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پولیس کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، چرس، شراب برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ کرمداد قریشی پولیس کی کارروائی، ایس ایچ او تھانہ قریشی عمران حمید نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی سیف اللہ دستی سے 18 بوتلیں ولائتی شراب برامد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا گیا۔

ایک اور کارروائی میں تھانہ شہر سلطان سب انسپکٹر راؤ شہروز نے اپنی ٹیم محبوب اللہ ودیگر کے ہمراہ محمد خالد عرف کالا ڈوگر کو گرفتار کر کے 1060 گرام چرس برآمد کرلی۔ ایک اور کارروائی میں ڈی ایس پی سرکل کوٹ ادو اعجاز حسین بخاری ایس ایچ او تھانہ سنانواں منیر احمد خان چانڈیہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں سب انسپکٹر حمید اور پولیس ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ شراب فروش رحم علی شاہ سے شراب کی 64 بوتلیں برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago