مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ کرمداد قریشی پولیس کی کارروائی، ایس ایچ او تھانہ قریشی عمران حمید نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی سیف اللہ دستی سے 18 بوتلیں ولائتی شراب برامد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا گیا۔
ایک اور کارروائی میں تھانہ شہر سلطان سب انسپکٹر راؤ شہروز نے اپنی ٹیم محبوب اللہ ودیگر کے ہمراہ محمد خالد عرف کالا ڈوگر کو گرفتار کر کے 1060 گرام چرس برآمد کرلی۔ ایک اور کارروائی میں ڈی ایس پی سرکل کوٹ ادو اعجاز حسین بخاری ایس ایچ او تھانہ سنانواں منیر احمد خان چانڈیہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں سب انسپکٹر حمید اور پولیس ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ شراب فروش رحم علی شاہ سے شراب کی 64 بوتلیں برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…