Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2019ء) شاہجمال پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش سابقہ ریکارڈ یافتہ محمد سجاد شاہ عرف سجی شاہ نامی شخص کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے چالو شراب کی بھٹی ، لہن 110 لیٹر ، کشید شدہ شراب 118 لیٹر اور شراب کشید کرنے والے آلات برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ایس ایچ او شاہجمال نے اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ و قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کیلئے موئثر گشت و پڑتال کے نظام کے ذریعے علاقہ میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

7 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

7 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago