مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2020ء) تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او عامر خان نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عابد مچھر سے 160 لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔اس بارے میں ایس ایچ او عامر خان کا کہنا تھا کہ منشیات فروش جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے قابل نہیں ہیں، ان کے اس گھنائونے جرم سے کئی گھر اجڑ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد وہ منشیات فروشوں کا شہر سے خاتمہ کر دینگے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…