مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 اکتوبر2020ء) پولیس وردی میں ملبوس افراد کا آئل ٹینکر لوٹنے کا معاملہ،سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت خارج،فیصلے سے پہلے ہی عدالت سے فرار ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز مظفرگڑھ کی عدالت میںپولیس وردی میں ملبوس افراد کی جانب سے آئل ٹینکر لوٹنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہوگئی لیکن وہ فیصلہ آنے سے قبل ہی عدالت سے فرار ہوگئے۔اسی مقدمے میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت3 ملزمان گرفتار ہیں۔جمشید دستی اور دیگر کے خلاف آئل ٹینکر لوٹنے کا مقدمہ جنوری میں درج کیا گیا تھا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…