Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پولیس نے گھر سے بھاگے ہوئے بچے کو والدین کے پاس پہنچا دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2019ء) مظفرگڑھ پولیس نے گھر سے بھاگے ہوئے بچے کو والدین کے پاس پہنچا دیا۔

خانپور پولیس پیٹرولنگ پوسٹ کا سب انسپکٹر ناصر حسین پولیس ٹیم کے ہمراہ گزشتہ رات گشت پر تھا، اڈہ پٹھان ہوٹل پر محمد عثمان نامی ایک بچہ اسلام آباد جانے کیلئے بس کے انتظار میں کھڑا تھا، سب انسپکٹر ناصر حسین نے بچے کی مشکوک حرکات کو دیکھ کر اس سے پوچھ تاچھ کی تو پتہ چلا کہ وہ بصیرہ کا رہائشی ہے اور گھر سے لڑ جھگڑ کر اسلام آباد جارہا ہے، پولیس نے بچے کو واپس بصیرے اس کے والدین کے پاس پہنچا دیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

2 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

2 years ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

2 years ago