Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پولیس نے وسندیوالی کی رہائشی لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 مئی2019ء) تھانہ روہیلانوالی پولیس نے وسندیوالی کی رہائشی لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ میں تھانہ روہیلانوالی پولیس نے وسندیوالی کی رہائشی لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔اوباش نوجوان ظفر عرف پنوں شنو مای کی معاونت سے 20 روز قبل آسیہ بی بی کو ورغلا کر ملتان لے گیا جہاں اسے ایک کوٹھی میں بند کرکے زبردستی زنا حرام کرتا رہا۔ملزم ظفر عرف پنوں نے ناجائز مطالبات منوانے کیلیے لڑکی کو زیادتی کے ساتھ ساتھ تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔لڑکی نے بھاگ کر جان بچای تو والد نے آسیہ بی بی کے ہمراہ تھانہ روہیلانوالی پولیس کو درخواست گزاری۔ابتدائی تحقیقات اور والد کی درخواست پر تھانہ روہیلانوالی پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانون کاروای کا آغاز کردیا.جبکہ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ملزم کو بہت جلد گرفتار کرلیاجایگا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago