Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پولیس نے بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا، مقدمنہ درج

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اکتوبر2019ء) 5 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والاملزم پولیس نے 24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق 5 سالہ بچے (ت) سے زیادتی کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے بچے کو ہیسپتال منتقل کرتے ہوئے شہادتیں اکٹھی کیں،جبکہ ملزم جائے وقوعہ سے پہلے ہی فرار ہو چکا تھا۔
ڈی پی او صادق علی ڈوگر کے نوٹس پر ملزم کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں جنہوں نے حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے ملزم باسط کو 24 گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او کی ہدایات کے مطابق بچوں سے جنسی جرائم پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ضلع بھر میں اپنائی جا رہی ہے اور ان مقدمات کے آغاز سے فیصلے تک ایس او پی پر عملدرامد کیا جا رہا ہے۔

Abdullah

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago