مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد، پریڈ کا مقصد ضلع بھر کے جوانوں کی فزیکل فٹنس کی چیکنگ اور جنرل ہدایات دینا تھا، ڈی ایس پی عاشق حسین کھوسہ نے سلامی لی، پریڈ میں ضلع بھر کے افسران و ملازمان سے ایک خاص تعداد سمیت، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، لیڈیز فورس نے بھی شرکت کی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…