Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ سنٹرز کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں، صدر ایگری فورم پاکستان

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جون2019ء) ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ سنٹرز کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں۔ فرد بدر، نام کی درستگی اور انتقالات بشمول وراثتی انتقالات کے اندراج میں بے جا قسم کے اعتراضات اور رشوت ستانی معمول بن چکی ہے۔ لینڈ ریکارڈ عملہ نے رشوت ستانی اور بدعنوانی میں محکمہ مال کے پٹواریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پٹوار کلچر ختم کرنے کے دعویداروں نے الٹا کسانوں اور عوام کو آئی ٹی کے کرپٹ روبوٹس کے گھن چکر میں پھنسا دیا ہے۔ جبکہ ایک تحصیل کی سینکڑوں مواضعات کے لئے صرف ایک سنٹر بنا دیا گیا جو بدانتظامی کی بدترین مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر لینڈ ریکارڈ منیجمنٹ اور اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے دورے بھی بے سود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان سنٹرز سے کرپشن کب ختم کی جائے گی اور کسانوں کو لوٹنے کا سلسلہ کب ختم ہوگا، وزیر اعلی پنجاب فوری نوٹس لیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago