Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پنجاب بورڈ آف ریونیو نے پٹواریوں کے انٹرا تحصیل تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

مظفرگڑھ۔ 30 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء) پنجاب بورڈ آف ریونیو نے صوبہ بھر میں پٹواریوں کے انٹرا تحصیل تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو پٹواریوں کے تحصیل سطح پر کئے جانے والے تمام تبادلہ جات منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔اس سلسلے میں جاری مراسلہ میں پٹواریوں کے ان کی ہوم تحصیل سے باہر کئے گئے تبادلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پٹواری کی پوسٹ تحصیل سطح کی ہے، ان کے تحصیل سے باہر تبادلے رولز کی خلاف ورزی ہے اور ریونیو افسران اس کی سخت خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔لہٰذا فوری طور پر ایسے تبادلے منسوخ کئے جائیں ،جبکہ سینئر ممبر بورڈ نے اس حوالے سے فوری عمل درآمد کی رپورٹ بھی ڈپٹی کمشنرز سے طلب کر لی ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago