مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جون2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ چوک سرور شہید کے چک نمبر 546 میں ایک کنال کے پلاٹ کے تنازعہ پر سرویا برادری نے فائرنگ کرکے جٹ برادری کے غلام فرید اور زوالفقار کو قتل اور 6 افراد کو شدید زخمی کر دیا۔تھانہ چوک سرور شہید پولیس نے دہشتگردی سمیت متعدد دیگر دفعات کے تحت 12 نامزد اور 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…