Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، پریس کلب خان گڑھ کے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2019ء) پریس کلب خان گڑھ کی ایگزیکٹو باڈی توڑ دی گئی اور الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک اجلاس زیر صدارت صدر ملک رضوان الرحمٰن منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ شاہد حسین خان کو چیئرمین الیکشن بورڈ مقرر کیا گیا، پریس کلب کے الیکشن 31 دسمبر کو ہونگے۔

امیدوار کاغذات نامزدگی 28 دسمبر کو جمع کرائیں گے، 29 دسمبر کو کاغذات واپس لیے جا سکیں گے اور حتمی لسٹ 30 دسمبر کو آویزاں کی جائے گی۔

اجلاس میں ملک نذیر سندیلہ، رانا امجد علی امجد، ملک عبدالغفور سندیلہ،سہیل امیر خان، شیخ فیصل قیوم، مہر راشد نصیر سیال، ملک زاہد سندیلہ، کریم بخش فوجی، یعقوب خان لودھی، خالد محمود ضیاء ، ملک شاہد اقبال اور سردار محمد عدیل ڈوگر سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

6 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

6 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago