مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) عید کی خوشیاں میپکو سٹاف کی غفلت اور کوتاہی کی وجہ سے غم میں بدل گئیں۔ مظفرگڑھ کے قریبی قصبے خان گڑھ کے محلہ قادرآباد میں 5 سالہ بچی ٹرانسفارمر والے کھمبے کو چھونے سے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔
اطلاع ملنے پر گھر میں کہرام برپا ہو گیا، عید کی خوشیاں غم میں بدل گئیں۔ ورثاء نے میپکو ملتان کے اعلیٰ حکام سے واپڈا سب ڈویژن خان گڑھ کی غفلت کا نوٹس لے کر انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…