مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی اور کمسن بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک سرور شہید ملتان روڈ پر ٹرک نے تیزرفتاری کے باعث موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں چک نمبر TDA/571 چوک سرور شہید کے رہائشی موٹر سائیکل سوار اشفاق احمد اس کی بیوی نسیم بی بی اور کمسن بچہ شدید زخمی ہو گئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر تینوں زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…