مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2019ء) ٹرالر اور سرف ڈالے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر نیو بصیرہ بائی پاس کے قریب ٹرالر اور سرف ڈالا کے درمیان تصادم میں سرف ڈالا میں سوار ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
ڈرائیور عبد الرزاق ملتان سے واپس اپنے گھر چمن بلوچستان جا رہا تھا۔ حادثہ ٹرالر ڈرائیور کو نیند آنے سے ٹرالر کے رونگ سائیڈ پر آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو گاڑی سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…