مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2019ء) پنجاب بار کونسل کی کال پر پنجاب کی دیگر بارز کی طرح ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے بھی آج جڑانوالہ کے وکیل محمد عمران منج کو انسداد دھشت گردی عدالت فیصل آباد کی طرف سے دی گئی سزا کے خلاف مکمل ہڑتال کی، وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور مقدمات کی پیروی نہیں کی جس کی وجہ سے دوردراز سے آئے ھوئے سائلان کو نہائت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا منور منج ایڈووکیٹ کو دی گئی سزا کے حوالے سے مظفرگڑھ بار کے وکلا میں بہت بے چینی پائی جاتی ھے اور وکلا پورا دن بار میں اس حوالے سے گفتگو کرتے اور اپنے جزبات کا اظہار کرتے رھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…