مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2019ء) وزیر مملکت ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے چوک سرور شہید میں بجلی کے کروڑوں روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے 2 میگا پراجیکٹ منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ دونوں منصوبے ایک سال کی قلیل مدت میں پورے کئے گئے، جن پر 9 کروڑ کی لاگت آئی۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوامی فلاح کے کاموں کو اولیت اور بہت اہمیت دیتی ہے۔بعدازاں وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی نے چوک سرور شہید ہسپتال میں ڈینٹل یونٹ کا بھی افتتاح کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے عوامی مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری بھی لگائی، جہاں عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…