Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، وزیر اعظم عمران خان نے علی پور کیلئے ترقیاتی فنڈز جلد جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، عامر طلال خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے علی پور کیلئے ترقیاتی فنڈز جلد جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، یہ بات مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور سے تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی سردار عامر طلال خان گوپانگ نے پی ایم سیکٹریٹ اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کے بعد علی پور پہنچ کر بتائی۔
انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم سے ملاقات میں انہوں نے علی پور کی ضروریات اور مسائل سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا اور سوئی گیس سپلائی دریائی کٹاو سے حفاظت کیلئے سپر بند کی فوری تعمیر سیت پور تا علی پور دوریہ سڑک کی ضرورت اور دیگر ترقیاتی کاموں کے لیے سفارشات وزیراعظم عمران خان کو پیش کیں ۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی ترقی اور ضروریات پوری کرنے میں بہت دلچسپی لیتے ہیں اور انہوں نے ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈز جلد جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 month ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago