Categories: Uncategorized

مظفرگڑھ، واپڈا کی طرف سے عوامی مسائل و مشکلات کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) سب ڈویڑن میپکو کرمداد قریشی میں ایس ای واپڈا سرکل مظفرگڑھ نے عوامی مسائل و مشکلات کو حل کرنے کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جو مبینہ طور پر فلاپ رہی واپڈا سب ڈویڑن کرمداد قریشی کیSDO محمد نواز چشتی نے عوامی ردعمل سے بچنے کیلئے پروگرام کینسل کا پروپیگنڈہ مہم شروع کرا کے صارفین کو روک دیا. جس کے باعث متعدد صارفین پہنچی.کھلی کچہری میں دفتر کے آہلکار ہی موجود تھے۔
صحافیوں نے SDO کے نامناسب رویہ پر شدید احتجاج کیا اور ان کو تفصیل سے آگاہ کیا. جس پر ایس ای نے SDO محمد نواز چشتی کی خوب سرزنش کی۔اور ایس ڈی او کو دفتری ماحول جلد بہتر کرنے اور صارفین کو جائز ریلیف دینے کیلئے وارننگ دی۔ جبکہ انہوں نے درخواستوں پر احکامات بھی جاری کئے۔

admin

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago